بلوچستان کے علاقہ مند سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ شخص بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیا
تفصیلات کے مطابق 28 اکتوبر 2018 کو کہشک مند سے حسن ولد کمال خان کو پاکستانی فورسز نے گرفتار کر کے لاپتہ کیا تھا جو آج بازیاب ہوگئے
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسن ولد کمال خان اپنے گھر پہنچ گئے ہے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔