بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکارہونے والے 3 نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
بازیاب ہونے والوں میں انور ولد بائیان (کورے پشت، بٹ بلیدہ)، اکرام ولد سید محمد (گلی، بلیدہ) اور اعجاز ولد صوالی (آسکانی، آپسر) شامل ہیں۔
متاثرہ خاندانوں نے اپنے پیاروں کی بازیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔