مشکے میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 2 نوجوان جبری لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے اضلاع آواران اور کیچ میں پاکستانی فورسز نے 2 نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق آواران کے علاقے مشکے سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، مسلم ولد عبدالغنی اور نمروز ولد تاج محمد، کو 5 جولائی کو مشکے کے علاقے کالار سے فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔

دونوں نوجوان مشکے کے علاقے میہی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

Share This Article