نوشکی سے نعش برآمد، ہسپتال منتقل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے نوشکی سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کرردیا گیا۔

نعش کی شناخت عبد الرشید ولد نور محمد سکنہ قادر آباد کے نام سے کی گئی ہے۔

نعش نوشکی کے گری کے مقام سے برآمد ہوئی ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ نعش کو ضروری کارروائی کے لیے نوشکی کے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

تاہم قتل کے محرکات تاحال سامنے نہیں آسکے۔

Share This Article