مستونگ: جبری گمشدگی کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ احتجاج کے باعث بند

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار لواحقین نے گزشتہ کئی گھنٹوں سے دھرنا دے کر ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے ۔

شاہراہ بلاک ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

شاہارہ کی بندش سے شدید گرمی کے باعث مسافروں کو سخت مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔

لاپتہ شخص کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ہمارے والد کو بازیاب کرایا جائے اور واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائےٹے کو بازیاب نہیں کیا جاتا شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بحال نہیں کیا جائے گا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article