گیشکور میں پاکستان فوج نے دو افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے
ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے گیشکور سے پہلے شے دل ولد کریم بخش کو حراست میں کے کر آرمی کیمپ منتقل کیا اور اسکے بعد فورسز نے اسلم ولد ناصر، اسکے گھر سے حراست میں لے گئے اپنے ساتھ لے گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے اس دوران خواتین و بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں لوگوں کی اغوا اور فورسز کی جارحیت میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے