بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گیبن میں پاکستانی فورسز نے تین افراد کوحراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔
لاپتہ کئے جانے والوں کی شناخت شاہ ملک والد بہرام، علی جان ولد شاہ ملک اور بلال والد یونس کے ناموں سے ہوئی ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو کل رات گئے تین بجے چھاپہ مارکر حراست میں لیا ہے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔