خاران میں فورسز گاڑی پر بم حملہ کرکے 4 اہلکار ہلاک کئے ، بی آر اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو اپنے جاری کردہ ایک بیان میں خاران کے علاقے لجے میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ لجے میں پاکستانی فورسز کے بیس کیمپ کے قریب سرمچاروں کے بچھائے گئے بارودی سرنگ کے دھماکے سے فورسز کی ایک گاڈی مُکمل تباہ ہو گئی، گاڑی میں سوار 4 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

بیبگر بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری اس طرح کہ کاروائیاں ایک آزاد سماج اور آزاد ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment