بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علا قے آپسر میں پولیس اہلکار کے گھر پر دھماکہ ہوا۔
پولیس کے مطابق آپسر بنڈے بازار میں نامعلوم افراد نے پولیس کانسٹیبل یونس ولد اسحاق کے گھر پر ایک ہینڈ گرنیڈ پھینکا جو زوردار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا۔
تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔