ڈاکٹر دین محمد بلوچ، ایک محب وطن سیاسی کارکن ہے ۔رحیم بلوچ ایڈوکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


بلوچ آزادی پسند رہنما، بی ایس او کے سابق چئیرمین، بی این ایم کے سابق سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے ڈاکٹر دین محمد کی پاکستانی فورسز ہاتھوں اغوا کے گیارہ سال مکمل ہونے پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا کہ

ڈاکٹر دین محمد بلوچ، ایک محب وطن سیاسی کارکن، ایک ایسا ڈاکٹر جو بہ دل و جان قوم خاص طور پر غریب عوام کی خدمت کر رہا تھا۔ وہ اورناچ کے دور دراز علاقے میں ڈیوٹی دے رہا تھا جب اسے 28 جون، 2009 کو آئی ایس آئی کے ایجنٹوں نے اغوا کرلیا تھا، وہ تاحال لاپتہ ہے۔

https://twitter.com/RahimBalochh/status/1277229674540732416

واضح رہے کہ بی این ایم کے رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کو آج گیارہ سال کا طویل عرصہ بیت چکا ہے جس پر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر

#SaveDrDeenMohdBaloch

پر کیمپین بھی چلایا جا رہا ہے

Share This Article
Leave a Comment