ضلع آواران پاکستانی فوج کا زمینی و فضائی آپریشن جاری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع آواران کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کا آپریشن جاری ہے،گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کی اطلاعات

ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پیراندر کے علاقوں،منگولی ،مولاء،پسیل قندھار کے پہاڑی علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے،

واضح رہے کہ مذکورہ پہاڑی سلسلوں میں بڑی تعداد میں آبادیاں موجود ہیں،۔

جاری آپریشن کی وجہ مکمل تفصیلات کا آنا باقی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment