زہری میں مسلح افراد ہاتھوں پولیس آفیسر سمیت 2 افراد اغوا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے مرکزی بازار سے مسلح افراد نے لیویز کے تفتیشی آفیسر عبدالحفیظ اور ایک شہری، حفیظ مغل، کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔

ذرائع کے مطابق، اغوا کاروں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، اور واقعے کی وجوہات کے بارے میں پولیس کی جانب سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔

دوسری جانب اس واقعہ کی ذمہ داری تاحال قبول نہیں کی ہے۔

Share This Article