ضلع کیچ:کمسن بچہ فوج کے ہاتھوں اغواء

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

آج پاکستانی فوج نے ضلع کیچ سے ایک کمسن بچے کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے

تفصیلات کے مطابق آج صبح پاکستانی فوج نے کیچ کے علاقے تمپ کونشکلات سے کمسن بچے ستار ولد الہی بخش کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے

واضح رہے پچھلے کئی دنوں سے تمپ اور گردنواح میں فوجی آپریشن جاری ہے اطلاعات ہیں کہ دوران آپریشن فوج کے ہاتھوں اب تک متعدد افراد اغواء ہوئے ہیں تاہم علاقہ دور دراز اور مواصلاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے مکمل تفصیلات تک رسائی حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment