پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملے میں تین اہلکاروں کو ہلاک کیا، یو بی اے

0
467

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل شام کے وقت بلوچ سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ ڈنڈار میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر راکٹوں اور دیگر خودکار ھتیاروں سے حملہ کیا بلوچ سرمچاروں کے حملے میں تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے اس حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے

ترجمان نے کہا کہ اسی طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here