تمپ : بیرون ملک سےآنے والے 2 افراد فورسز ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

تمپ کے علاقے گومازی اور ملانٹ کے درمیان آج بروزبدھ صبح گیارہ بجے کے وقت پاکستانی فوج نے دو افراد کو حراست میں لیکر جبری طور لاپتہ کیا ہے ۔

جن کی شناخت احمد ولد عبدالکریم اور شے حق ولد غنی سکنہ گومازی کے ناموں سے ہوگئی ہے۔

یہ دونوں افراد بیرون ملک سے اپنی چھٹیاں گزارنے کےلیے اپنے آبائی علاقے آئے ہوئے تھے جہاں فورسز نے انہیں حراست میں لیکر جبری طور لاپتہ کیا ہے ۔

یاد رہے کہ دو سال قبل بھی احمد کو فورسزنے جبری طور پر لاپتہ کیا جو آٹھ ماہ بعد بازیاب ہوگئے تھے۔

Share This Article
Leave a Comment