تربت میں مدرسے کے قریب بم دھماکہ و فائرنگ، 3 طالب علم زخمی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ملک آباد میں مدرسے کے قریب بم دھماکہ و فائرنگ سے 3 طالب علم زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بدھ کی شب ملک آباد تربت میں مدرسہ اشاعت التوحید کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3طالب علم زخمی ہوئے ہیں ۔

دھماکہ کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment