کوئٹہ : سکول وین سے بچہ اغوا، ورثا نے احتجاجاً روڈ بلاک کردیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں سکول وین سے بچے کے اغواء کیخلاف ورثا نے احتجاجاً زرغون روڈ پر دھرنادے کر ٹریفک کیلئے بند کر دیا ۔

برشور توبہ کاکڑی سے تعلق رکھنے والے کوئٹہ کے رہائشی حاجی ملنگ کے بھتیجے کو صبح 8 بجے سکول وین سے مسلح افراد نے اغواء کیا ہے۔

لواحقین نے کوئٹہ سرینا چوک احتجاجاً بند کردیا۔

لواحقین کے مطا بق بچے کی بازیابی تک راستہ بند رہے گا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment