اسنائپر رائفل سے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا ، بی آر اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز صبح کے وقت دشت اور تمپ کے درمیانی علاقے مزنبند کے پہاڑی سلسلہ نوکیں راہ پر قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر ہمارے سرمچاروں نے اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment