بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے کلی جمالدینی میں گذشتہ رات ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان معاویہ ولد عبیداللہ جمالدینی کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا۔
مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ معاویہ جمالدینی طلبا تنظیم بی یس او پجار کے ڈپٹی آرگنائزر ہےں۔
دوسری جانب لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے جاری کردہ مختصر بیان میں معاویہ جمالدینی کے بازیابی کی اپیل کی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔