پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،سرباز بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے پیر کے روز کیچ کے علاقے مند میں آپسیکان کے مقام پر پاکستانی فوج کے ایک چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پیر کے روز ہی زامران کے علاقے کاپار کہور میں پاکستانی فوج کے ایک کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔

سرباز بلوچ نے کہا ہے تنظیم کی کاروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے

Share This Article
Leave a Comment