تربت میں فائرنگ سے دوکاندارہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دوکاندارہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق تربت بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مصالحہ فروش یعقوب مینگل نامی شخص ہلاک ہوگیا۔

مقتول سریاب کوئٹہ کا رہائشی تھا۔

مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment