بلیدہ : آبادی پر پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فورسز کی آبادی پر فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی ہے۔

اطلاع کے مطابق بلیدہ کے علاقے ریکو میں فورسز ایف سی کی کیمپ سے آبادی پر فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعہ میں آج بروزجمعہ علی لاصبح پیش آیا۔

متاثرہ خاندان کے مطابق سوراپ کیمپ سے آبادی پر فائرنگ روز کا معمول ہے۔

Share This Article
Leave a Comment