خاران سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری طور پر لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے خاران سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ کئے جانے والے نوجوان کی شناخت شہزاد بلوچ ولد محبوب ملازئی کے نام سے ہوگئی ہے ۔

وائس فار بلوچ مسنگ پر سنز نے شہزاد بلوچ کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کو گذشتہ روز17 اگست کو فورسز نے خارانمیں گدان ہوٹل سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیاہے۔

Share This Article
Leave a Comment