بلوچوں پر پاکستانی فورسز کے حملے تشویشناک ہیں،رکن برطانوی پارلیمنٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

برطانیہ کے ویسٹ منسٹر ہال میں لیبر پارٹی کے رہنما اور ممبر پارلیمنٹ جان میکڈونل نے بلوچ راجی مچی کیلئے گوادر جانے والے قافلوں پر پاکستانی فورسزکی فائرنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس ظلم کو روکنے کے لیے اب پاکستانی حکومت پر دباؤ کی ضرورت ہے۔

https://twitter.com/johnmcdonnellMP/status/1817193279403794848

انہوںنے کہا کہ بلوچ قومی اجتماع میں پرامن طور پر سفر کرنے والے لوگوں پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کے حملے کی تشویشناک اطلاعات ہیں۔

ان اکا کہنا تھا کہ یہ حملہ بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عکاسی کرتا ہے۔

جان میکڈونل نے کہا کہ اس ظلم کو روکنے کے لیے اب پاکستانی حکومت پر دباؤ کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Leave a Comment