بلوچ آزادی پسند اختر ندیم بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں پاکستانی حکمرانوں کو بلوچ نفسیات اور تاریخ سے ناواقف قرار دیاہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بزدل دشمن بلوچ نفسیات اور تاریخ سے ناواقف ہے۔
اختر ندیم بلوچ نے کہا کہ بلوچ سرمچار بین الاقوامی قوانین کے اندر رہتے ہوئے دشمن کے اقدامات کا لامحالہ منہ توڑ جواب دیں گے۔