صحبت پورمیں نجی تعمیراتی کمپنی کی مشینری نذرآتش

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔

گذشتہ رات صحبت پور کے قریب نجی تعمیر کمپنی کی مشینری کو مسلح افراد نے نذرآتش کردیا اور فرار ہوگئے۔

واقعے میں نجی کمپنی کی مشینری و گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

Share This Article
Leave a Comment