دکی میں پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر حملہ

0
49

بلوچستان کے علاقے دکی میں پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آج بروزاتوارشام پانچ بجے کے قریب مسلح افراد نے دکی میں فورسز کی چوکیوں پر حملہ کیا ہے۔

حملے میں راکٹوں سمیت دیگر بڑے اور جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ دیر تک جاری رہا ہے جس میں فورسز کی طرف جانی نقصانات کے اطلاعات موصول ہوئے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here