مغربی بلوچستان میں مسلح افراد کے مابین جھڑپ میں ایک ایرانی پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی ہوگئے۔
کہا جارہا ہے کہ ایرانی بلوچستان میں مسلح افراد کے تعاقب کے دووران مسلح جھڑپ میں ایک ایرانی پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
ایرانی سرکاری میڈیا ذرائع کے مطابق پیریکنٹ گائوں، سراوان میں مسلح افراد کا پیچھا کرنے کے دوران مسلح افراد وپولیس مابین جھڑپ ہواجس سے ایک ایرانی پولیس اہلکارہلاک اور 2 دیگر زخمی ہوگئے ۔