کوئٹہ : شیعہ رہنما حاجی رمضان قاتلانہ حملے کے بعد دوران علاج چل بسے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان علی منگل کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے ۔

حاجی رمضان دو روز قبل بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ہزارہ ٹاؤن میں گھر کے باہر قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے تھے۔

قاتلانہ حملے میں حاجی رمضان کو3 گولیاں لگی تھیں جس کے بعد انہیںسول اسپتال کے ٹرامہ سینٹر منتقل کیا گیا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment