نوشکی میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، اسلحہ و گاڑی ضبط کر لیے گیے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے اسلحہ اور گاڑی قبضے میں لے لیے۔

واقعہ گزشتہ رات دو بجے پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کیشنگی پٹی کے مقام پر پولیس چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کو یرغمال بناکر ان سے سرکاری اسلحہ ویگو گاڑی اور جیکٹس قبضے میں لیے اور چلے ہوگئے۔

Share This Article
Leave a Comment