جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے جھل مگسی کے علاقے خان پور میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک کیے جانے والے شخص کی شناخت سید عرفان شاہ ولد سید مہتاب شاہ حسینی کے نام سے ہوئی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی جھل مگسی لیویز فورس جائے واقعہ پر پہنچی، لاش کو اپنی تحویل میں لیکر سول ہسپتال جھل مگسی لایا گیا۔

مزید تفیش لیویز فورس کر رہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment