مغربی بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں ایرانی انٹیلی جنس کے حراست میں 19 سالہ بلوچ طالب علم سپہر شیرانی ہلاک ہوگئے۔
لواحقین کے مطابق سپہر شیرانی کی موت تشدد سے ہوئی ہے ۔
شیرانی کو سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے تین دین بعد انکے اہل خانہ کو فون پر اطلا ع دی گئی کہ سپہر شیرانیہلاک ہوگئے۔