ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن میں دھماکا

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پیرکوہ میں 3 نمبر گیس کنویں کے خالی گیس پائپ لائن میں زورداد دھماکا ہوا۔

گیس پائپ لائن میں کوئی گیس سپلائی نہیں تھی اس لیے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

اب تک دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا ۔

Share This Article
Leave a Comment