بلوچستان کے علاقے چاغی میں خسرے کی وبا سے ایک اور بچہ زنسگی کی بازی ہار گئی، تعداد دو ہوگئی۔
چاغی کلی ملک نور محمد محمد حسنی میں خسرہ کے وباءسے ایک اور بچہ عمیر ولد شیر محمد کی ہلاکت کے بعد اب تک ہلاک بچوں کے تعداد دو ہوگئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع چاغی محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ علاقے میں پہنچ گئی، اب تک ایریا میں 332 بچوں کو ویکسین کرائی گئی۔