کوہلو: لاپتہ افرادلانگ مارچ کی حمایت پر 14 لیویز اہلکار معطل

0
169

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ڈپٹی کمشنر کوہلو نے محکمانہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 14 لیویز اہلکاران کو معطل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر لیویز اہلکاروں کو بلوچ نسل کشی کیخلاف لانگ مارچ کی حمایت پر سزا دی گئی ہے ۔

واضع رہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی بلوچ نسل کشی کیخلاف حالیہ لانگ مارچ کی حمایت کرنے یا اسکی تشہیر پر بلوچستان بھر میں سرکاری محکمے ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کررہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here