ضلع کوہلو: کوہ جاندران میں آگ لگنے سے نایاب درختیں جل کرخاکستر

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں واقع کوہ جاندران میں گزشتہ روز اچانک آگ لگنے سے کئی کلومیٹر تک نایاب جڑی بوٹیاں اور درختیں جل کر خاکستر ہوگئیں ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ کوہ جاندران میں برکاتو،لیمو گر سمیت ملحقہ پہاڑی علاقوں میں اچانک آگ لگنے سے سینکڑوں جڑی بوٹیاں اور قیمتی درخت جل گئی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment