بلوچستان کے علاقے خضدار سے پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری طور پرلاپتہ ہوگیا جبکہ کراچی سے فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار داد شاہ بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
خضدار سے لاپتہ کئے جانے والے شخص کی شناخت ساسولی قبائل سربراہ ماما میر ہزار خان ساسولی کے نام سے ہوگئی ہے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق ماما میر ہزار خان ساسولی کو آج 5بجے خضدار آڈہ کے قریب پاکسرتانی فوج کے خفیہ ایجنسیوں نے لاپتہ کیا ہے ۔
دریں اثنا کراچی سے فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار نوجوان داد شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
داد شاہ بلوچ کی بازیابی کی تصدق اس کے اہلخانہ نے کی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔