لورالائی :  مسلح افراد نے کوئلہ سے لدھے ٹرک کو نذر آتش کردیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے لورالائی میں طور تھانہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے دکی سے پنجاب جانے والی کوئلہ سے لدھی ٹرک کونذر آتش کردیا۔

اس سے قبل بھی بلوچستان میں معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے جن کی ذمہ داریاں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں قبول کر تی رہی ہیں۔اور ان کا موقف ہے کہ بلوچستان کے وسائل پاکستان کو زبردستی لوٹنے نہیں دیں گے ۔

آخری اطلاعات تک مذکورہ حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment