پشاور میں فورسز پر حملہ ، ایک اہلکار ہلاک ، 2 زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق موبائل پر فائرنگ کا واقعہ بڈھ بیر میں پیش آیا۔

حملہ آوروں کی فائرنگ سے کانسٹیبل یار محمدہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آروں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment