حب ندی میں ڈوبنے والے 14 سالہ لڑکے کی لاش نکال لی گئی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے حب میں ، حب ندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے بچے کی لاش نکالی گئی۔

ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ درز حب ندی کریش پلانٹ کے قریب 14 سالہ بچہ ڈوب گیا جس کی لاش ایدھی بحری خدمات کے رضاکاروں نے نکال کر سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ۔

بچے کی شناخت 14 سالہ محمد باسط کے نام سے ہوئی ہے۔

مقامی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment