پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنے اہلیہ کے ساتھ کئیں بیٹھا ہے اورایک شخص اس کا ویڈیو بنا رہا ہے ۔جس پر جنرل باجوہ اسے منع کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ویڈیو مت بنائو ورنہ میں پولیس کو بلائوں گا جس پر وہ شخص بولتا بلائو پولیس کو۔
دومنٹ 15 سیکنڈ کی اس لمبی ویڈیو میں جنرل باجوہ اپنی آنکھیں اور سر جھکائے شرمندگی کے ساتھ بیٹھا رہتا ہے اور اسکی بے بسی عیاں ہے ۔
اس دوران ویڈیو بنانے والا شخص پشتو زبان میں جنرل باجوہ کو بہت گندی گالیاں دیتاہے ۔اور بولتا ہے کہ دیکھو یہ ہے پاکستانی فوج کا سربراہ بدکردار باجوہ۔جس نے ساری عمر بدکرداری کی اب یورپ میں آیا ہے ۔یہاں سفید بالوں کے ساتھ بدکرداری کررہا ہے ۔
ویڈیو میں وہ شخص بول رہا ہے کہ باجوہ کے ساتھ بیٹھی اس کا اہلیہ ہے ۔ جب یہ شاپنگ مال میں آئے تب سے میں انکا پیچھا کر رہا ہوں ۔اب یہ شال مال کے باہر بیٹھے ہیں۔ میرے پیچھے پولیس موجود ہے اگر پولیس نہیں ہوتا تو میں اس کی گدھے کی طرح پٹھائی کرتا۔
وہ شخص بول رہا ہے کہ چالیس سال سے یہ باجوہ بول رہا ہے کہ افغانستان میں جہاد جائز ہے ۔اور اس کی اپنی بیٹی ننگی سر گھومتی ہے ۔
ویڈیو میں وہ شخص بول رہا ہے کہ اگر تم لوگ دیکھ سکتے تو اس کا بیٹا اور بیٹی اس کے ساتھ گھوم رہے تھے ۔اور یہ آتا ہے افغانستان میں جہاد کے فتوے دیتا ہے ۔
ویڈیو بنانے کے دوران باجو ہ اس شخص کو مکمل نظر انداز کرتا ہے اور ویڈیو کی طرف نہیں دیکھتا جس پر ویڈیو بنانے والاشخص بولتا ہے ادھر دیکھو بے غیرت۔
ویڈیو میں شخص افسوس کرتا ہے کہ کاش میرے پیچھے پولیس نہ ہوتا تو میں اپنا دل ٹھنڈا کرتا۔
وہ شخص بول رہا ہے کہ باجوہ کی اہلیہ اسے بول رہا ہے کہ کچھ تو بولو وہ ہماری ویڈیو بنا رہی ہے ۔لیکن وہ خاموش بیٹھا رہتا ہے ۔
بعدازاں دیکھا جاسکتا ہے کہ باجوہ اپنے اہلیہ کے ساتھ اٹھ کر چلایا جاتا ہے ۔
ویڈیو بنانے والے شخص کی شناخت ابھی تک سامنے نہیں آئی لیکن بظاہروہ افغانی لگ رہا تھا۔
اس ویڈیو کو پی ٹی آئی کے حلقوں میں پذیرائی مل رہی ہے۔
آزاد ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ یہ ویڈیو کب کی ہے اور کس ملک کی ہے لیکن سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کہا جا رہا ہے یہ ویڈیو فرانس کی ہے جہاں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ تعطیلات گزارنے کیلئے گئے ہیں۔