تمپ سے ایک شخص لاپتہ ،مشکے میں تشدد وزہر سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ دازن میں پاکستانی فورسز نے ایک دکان پر چھاپہ مارکر ایک شخص کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

لاپتہ کئے گئے شخص کی شناخت میران ولد عبدالوہاب سکنہ دازن تمپ کے نام سے ہوگئی ہے ۔

دوسری جانب مشکے میںایک شخص کو تشددکا نشانہ بناکر زہر دے کر ماردیا گیاہے۔

مشکے لیویزکے مطابق جمعرات کے شام کو ظفر علی ولد شير علی ساسولی ساکن نوکجو مشکے کو نامعلوم مسلح افراد نے تشدد کرنے کے بعد زہر پلا دیا جو آر ایچ سی مشکے ميں دم توڑ گيا۔

Share This Article
Leave a Comment