بلوچستان کے ضلع آواران کے طالبعلم فہد بلوچ نے روزگار نہ ملنے پر اپنی انجینئرنگ کی ڈگریاں نذر آتش کردیں۔
فہد بلوچ داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کراچی سے انجینئرنگ کے ڈگری یافتہ ہیں۔
فہد بلوچ نے بلوچستان میں بے روزگاری اور نا انصافی کی وجہ سے مایوس ہوکر اپنی تعلیمی اسناد جلا دیں۔