تربت میں پاکستانی فوج کی چوکی پر بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فوج کی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے تربت شہر میں تعلیمی چوک پر قائم فورسز چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا ہے۔

حملے میں جانی نقصان کاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔لیکن تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment