تربت میں ملٹری انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر پر حملہ

0
330

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فوج کے ملٹری انٹیلی جنس ( ایم آئی ) کے ہیڈ کوارٹرپر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے ۔

حملہ گذشتہ شب رات گئے ہوا۔

ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاعات ملی ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد کافی دیر تک فورسز اہلکار فائرنگ کرتے رہے۔

واضع رہے کہ تربت و گردونواح میں آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیمیں کافی سرگرم میں جو وقتاًفوقتاً فورسز کو نشانہ بناتے رہتے ہیں لیکن اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبل ہیں کی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here