بالگتر پاکستان فوج پر حملہ،علاقہ دھماکوں سے گونج اُٹھا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کیچ کے علاقے بالگتر میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج پر حملہ کیا ہے،اطلاعات کے مطابق دھماکوں کی آواز وں سے پوار علاقہ گھونج اُٹھا ہے اور اسکے بعد دیر تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔

ذرائع کے مطابق بالگتر گڈگی کی جانب دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں آئی ہیں،واضح رہے کہ سری گڈگی میں ایک فوجی کیمپ بھی واقع ہے،خیال کیا جا رہا ہے کہ مسلح افراد نے اس کیمپ پر حملہ کیا ہے،۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment