دالبندین میں ٹرالراور وین میں تصادم،2افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع چاغی کے مرکزی شہردالبندین میں ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 2افرادہلاک  جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

حادثہ کسٹم چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا۔

ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment