بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

کوہ پیما مرکز کے مطابق آواران زلزلے کی شدت 4.6 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضع رہے کہ سال 2013 میں بھی آواران میں زلزلہ آیا تھا جس کی شدت 7.7 تھی جس میں ایک ہزار سے افراد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔

Share This Article
Leave a Comment