اللہ تعالیٰ غمزدہ زاہد بلوچ کے خاندان کو صبر عطاء فرمائے،رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما، بی ایس او کے سابق چئیرمین،بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل اور دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے لاپتہ رہنما زاہدبلوچ کے والد محترم کے وفات پر تعزیت کی ہے

بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ ٹیوٹ میں کہاہے کہ

میر حاجی الٰہی بخش کرد کی وفات نے مجھے غمزدہ کیا،وہ بی ایس او آزاد کے سابق چیئرمین زاہد بلوچ کے والد تھے زاہد بلوچ کو پاکستان آرمی نے 18 مارچ 2014 کو کوئٹہ سے اغوا کیا جو کہ ہنوز لاپتہ ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو صبر عطاء فرمائے۔

https://twitter.com/rahimbalochh/status/1252142401310748672?s=21
Share This Article
Leave a Comment