بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں مشکے میں پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے میں دو حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا جن میں کم از کم تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے۔
سرمچاروں نے ریندک اور میہی کے مقام پر قائم دشمن کے دو چوکیوں پر گرنیڈ لانچر سے گولے داغے اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دشمن کو مزید مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
بلوچ لبریشن آرمی ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔